یہ بول بڑے انمول
اگر میں کسی کی غیبت کرتا تو اپنے والدین کی کرتا کیونکہ وہ میری نیکیوں کے سب سے زیادہ حق دار ہیں۔
[عبداللہ بن المبارکؒ،الرسالۃ القشیریۃ،ص:۲۱۷]
’’تحسین اونلائن‘‘ ایک نہایت دلچسپ اور منفرد سائٹ… جہاں آپ پائیں گے دلائل و برھان سے مزین عمدہ مضامین، علمی، ادبی اور فنی کتابیں… مفید ویڈیوز، ہزاروں صفحات کے مطالعہ سے منتخب دلچسپ اور عبرت انگیز واقعات وعبارات، علمی لطائف و نکات، سبق آموز قصے، بصیرت افروز معلومات… جی ہاں! ایک ایسی دنیا جس کی سیر آنکھوں میں آنسو بھی لاتی ہے اور ہونٹوں پر تبسم بھی… جو یقینا آپ کی بہترین رفیق حضر ہوگی اور خوشگوار رفیق سفر بھی… تو دیر کیسی ابھی تشریف لائیں اور اس عجیب و غریب اور حیرت انگیز سائٹ سے لطف اندوز ہوں۔
© 2020 تمام جملہ حقوق بحق | Tahseenonline | محفوظ ہیں
No comments:
Post a Comment
براہِ کرم! غلط یا حوصلہ شکن کمنٹ نہ کریں… آپ کا کمنٹ آپ کی ذات اور اخلاق کی پہچان ہے… اس لیے جلا بھنا یا ادب و آداب سے گرا ہوا کمنٹ آپ کے شایان شان ہرگز نہیں۔ شکریہ