یا عابد الحرمین

0

یا عابد الحرمین

محمد بن ابراہیم رحمہ اللہ  فرماتے ہیں کہ ۱۷۷ھ میں حضرت عبداﷲ بن مبارک رحمہ اللہ نے مجھے طرسوس [کے محاذ پر] کچھ اشعار لکھوائے اورمجھے حکم دیا کہ میں یہ اشعار مکہ مکرمہ پہنچ کر حضر ت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ کی خدمت میں پیش کروں۔ وہ اشعار یہ ہیں:


محمد بن ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے یہ خط حضرت فضیل رحمہ اللہ کو پہنچا دیا، انہوں نے جب پڑھا تو رونے لگے اورفرمایا :ابو عبدالرحمٰن [عبد اﷲ بن مبارک رحمہ اللہ] نے بالکل سچی بات فرمائی اورمجھے نصیحت کی ہے۔



No comments:

Post a Comment

براہِ کرم! غلط یا حوصلہ شکن کمنٹ نہ کریں… آپ کا کمنٹ آپ کی ذات اور اخلاق کی پہچان ہے… اس لیے جلا بھنا یا ادب و آداب سے گرا ہوا کمنٹ آپ کے شایان شان ہرگز نہیں۔ شکریہ

Powered by Blogger.

Advertise Here

© 2020 تمام جملہ حقوق بحق | Tahseenonline | محفوظ ہیں

Theme byNoble Knowledge