Urdu Phonetic Keyboardانسٹال کرنے کا طریقہ

0

 


Urdu Phonetic Keyboardانسٹال کرنے کا طریقہ 

کی بورڈ لے آؤٹ کو انسٹال کرنے کے لئے نیچے دیے گئے لنک سے کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کریں اور فولڈر کھول کرsetup پر ڈبل کلک کریں۔

کی بورڈ انسٹال ہو جائے گا۔

 کسی بھی کی بورڈ کو اپنے کمپیوٹر میں ایڈ کرنے کا طریقہ

کنٹرول پینل میں جا کر “Regional and Language options” کے آئیکن پر ڈبل کلک کریں

“Language” ٹیب دبائیں

“Detail” کے بٹن کو دبائیں

“Add” کے بٹن کو دبائیں

“Input Language: "Urdu"

 اور کی بورڈ لے آؤٹ میں:”Phonetic"منتخب کریں

  remove کرنے کیلئے کسی ترتیب کو منتخب کریں اور  remove کے بٹن کو دبائیں

 کسی بھی پریشانی کی صورت میں نیچے کمنٹ کریں ہم آپ کی بھر پور مدد کریں گے

ڈاؤن لوڈ کریں



No comments:

Post a Comment

براہِ کرم! غلط یا حوصلہ شکن کمنٹ نہ کریں… آپ کا کمنٹ آپ کی ذات اور اخلاق کی پہچان ہے… اس لیے جلا بھنا یا ادب و آداب سے گرا ہوا کمنٹ آپ کے شایان شان ہرگز نہیں۔ شکریہ

Powered by Blogger.

Advertise Here

© 2020 تمام جملہ حقوق بحق | Tahseenonline | محفوظ ہیں

Theme byNoble Knowledge