حضور آئے

0


 حضور آئے تو کیا کیا نعمت ساتھ لے کے آئے ہیں

اخوت، علم و حکمت، آدمیت لےکے آئے ہیں

رہے گا یہ قیامت تک سلامت معجزہ ان کا 

وہ قرآن مبین، نور ہدایت لےکے آئے ہیں

خدا نے رحمۃ للعالمین خود ان کو فرمایا

قسم اللہ کی، رحمت ہی رحمت لےکے آئے ہیں

خدا نے دین کامل کردیا اے امیں ان پر

محمد پرچمِ ختم نبوت لےکے آئے ہیں



No comments:

Post a Comment

براہِ کرم! غلط یا حوصلہ شکن کمنٹ نہ کریں… آپ کا کمنٹ آپ کی ذات اور اخلاق کی پہچان ہے… اس لیے جلا بھنا یا ادب و آداب سے گرا ہوا کمنٹ آپ کے شایان شان ہرگز نہیں۔ شکریہ

Powered by Blogger.

Advertise Here

© 2020 تمام جملہ حقوق بحق | Tahseenonline | محفوظ ہیں

Theme byNoble Knowledge