یہ صرف ایک تصویر نہیں

0

 


👆 *یہ صرف ایک تصویر نہیں ہماری معاشرےکی حقیقت ہے، چند سال کابچہ نادان ہوتا ہےوہ طعنے مارنانہیں جانتا وہ محبت کا بھوکا ہوتا ہے اور محبت کرنا ہی جانتا ہے*

*📌حقارت، نفرت اور تمسخر اڑانا کیا ہوتا ہےوہ اس نےنہ دیکھا ہوتا ہے نہ سیکھا ہوتا ہے* 

📌 *جو زبان وہ بولتا ہے وہ گھر سے ہی سنی اور سیکھی ہوئی ہوتی ہے بچہ وہ ہی کرتا ہے. جو ماں باپ کو کرتا دیکھتا ہے یا والدین کی جانب سے اسے جس چیز کی ترغیب دی جاتی ہے*

*بدقسمتی سےہمارے معاشرےکا اب یہ بھی چلن بن گیا ہے کہ پہلے جو ماں باپ اولاد کو ایسی تمام حرکات سے دور رکھنے کی کوشش کرتے تھے جن سے کسی کی دل آزاری ہو اب وہ ہی ماں باپ بڑھ چڑھ کر ترغیب دے رہے ہوتے ہیں اپنے دوستوں اور ساتھیوں کو بولنے کے لیے جملے سیکھا رہے ہوتے ہیں اپنے الفاظ کے ذریعے کسی کا دل دکھانے کا واقعہ اولاد سے سن کر اولاد پر فخر کررہے ہوتے ہیں۔*

*اللّٰہ کا واسطہ ہے اپنا انداز تبدیل کیجیئے چھوٹی عمر کا بچہ نادان ضرور ہوتا ہے مگر اس کے سیکھنے کا عمل نہایت تیزرفتاری سے جاری ہوتا ہے اس عمرمیں جو عادت ڈال دی جائےوہ زندگی بھر ساتھ نہیں چھوڑتی اس عمر میں بچےکو جس سانچے میں ڈھالیں گے وہ ویسی ہی شخصیت اختیار کریں



No comments:

Post a Comment

براہِ کرم! غلط یا حوصلہ شکن کمنٹ نہ کریں… آپ کا کمنٹ آپ کی ذات اور اخلاق کی پہچان ہے… اس لیے جلا بھنا یا ادب و آداب سے گرا ہوا کمنٹ آپ کے شایان شان ہرگز نہیں۔ شکریہ

Powered by Blogger.

Advertise Here

© 2020 تمام جملہ حقوق بحق | Tahseenonline | محفوظ ہیں

Theme byNoble Knowledge