ایک آنکھ
آپ جانتے نہیں کیمرے کہاں کہاں آپ کا پیچھا کر سکتے ہیں… کلاس روم میں، آفس میں، سوئمنگ پولز میں، سوئمنگ پولز کے شاور روم میں، ہیلتھ کلب میں، عارضی کرائے کے مکانات میں، عوامی مقامات کے باتھ روم میں اور اور بے شمار مقامات ہیں،جہاں کیمرے آپ کو نظر آسکتے ہیں نہیں بلکہ کیمروں کو آپ نظر آسکتے ہیں اور بلیک میل ہو سکتے ہیں، اسی لیے محتاط رہئے اور اپنی دونوں آنکھیں ہمیشہ کھلی رکھیے ورنہ یہ ایک آنکھ آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑے گی۔
جی اچھا
ReplyDelete